slam and Old Age Ethics اسلام اور ضعیفوں کے ساتھ حسن سلوک
ایمن ریاض ، نیو ایج اسلام
19 اپریل2014
انسان واقعی بے وقوف ہے یا پھر وہ تکبر میں اندھا ہو گیا ہے؟ ہم نوجوان اور تندرست و توانا ہیں، ہم شاذ و نادر ہی غور و فکر کرتے ہیں، اس زندگی کے بعد آنے والی زندگی کو اور اس زندگی کے خاتمہ کو نظر انداز کرتے ہیں، جب ہم بوڑھے اور بے کار ہو جائیں گے، کہیں کونے میں پڑے ہوں گے، جب پریشانی کے عالم میں رات کے وقت کوئی تسلی دینے والا نہیں ہوگا، جب دن میں کوئی کھانا اور پانی نہیں دیگا اور جب صبح سویرے ٹوائلٹ صاف کرنے میں بھی کوئی مدد کرنے والا نہیں ہوگا۔ ہم اتنے مصروف ہو گئے ہیں کہ ہم اس حقیقت سے مضحکہ خیز طور پر غافل ہو چکے ہیں کہ گھر میں ایک اور شخص بھی موجود ہے۔

No comments:
Post a Comment