Suicide Bombings, Beheadings Savagery وحشیانہ خود کش بم حملے اور قتل و غارت گری
خالد الجنفوی
6 جنوری 2014
چند
انسانی معاشروں میں خاص قسم کے ظلم و تشدد کو اس کے سماجی، ثقافتی اور
‘اخلاقی’ بنیادوں سے علیحدہ کرنا ایک انتہائی مشکل امر ہے۔ در اصل ظلم و
تشدد کا ارتکاب کرنے کے لیے ایک خاص معاشرے کے بہت سارے لوگوں کی بظاہر
رضامندی کو نظر انداز کرنا اور ساتھ ہی ساتھ اس ظلم و بربریت کے ایک عام
نفسیاتی رجحان کو صرف ایک انفرادی مسئلہ بیان کرنا کوئی معقول امر نہیں ہے۔
No comments:
Post a Comment