Pakistan: A Decisive Crossroad فیصلہ کُن دوراہے پر کھڑی ریاست
مجاہد حسین، نیو ایج اسلام
13اپریل، 2014
تازہ
ترین مرتب شدہ قومی بیانیہ کچھ یوں ہے کہ پاکستان میں آئے روز ہونے والے
مہلک بم دھماکے طالبان یا اُن کے اتحادی انتہا پسند نہیں کررہے بلکہ طالبان
ایسے دھماکوں کے ذمہ داروں کی پہچان کے لیے حکومت کی مدد کررہے ہیں۔اگر
واقعی اِن دھماکوں کے پیچھے طالبان اور اُن کے انتہا پسند اتحادی نہیں تو
پھر طالبان سے مذاکرات چے معنی دارد؟طالبان اگر امن و امان پر آمادہ ہوچکے
ہیں اور حکومت کو اِن پر یقین کامل ہے کہ وہ اب ریاست کے خیرخواہوں میں بدل
چکے ہیں تو پھر مذاکرات کا اس قدر طویل اور اُکتا دینے والایکطرفہ عمل
دھراتے رہنے کی کیا ضرورت ہے؟دوسری طرف طالبان نے پہلی مرتبہ کھل کر اس بات
کا اعلان کیا ہے کہ اُن کی باقاعدہ ترجمان ویب سائٹ عمر میڈیا کے نام سے
جاری کردی
No comments:
Post a Comment