God is a Spiritual Realisation beyond Description خدا احاطہ بیان سے باہر ایک غیر مادی حقیقت ہے
آر کے مدھوکر
07 اپریل 2014
خدا
کا تصور اور مذہب عصر حاضر میں تمام انسانوں کے لیے غیر معمولی اہمیت و
افادیت کا حامل ہےاور یہ دونوں روز مرہ کی زندگی میں ان پر مکمل طور پر اثر
انداز ہیں۔ خدا کی عبادت کرنے اور کسی مذہب سے تعلق رکھنے سے انسانوں کو
ایک ایسا نظام اور تحفظ حاصل ہوتا ہے جس سے ان کی زندگی میں پیش آنے والے
چیلنجوں کا سامنا کرنے اور پریشانیوں اور مصیبتوں پر قابو پانے میں انہیں
مدد ملتی ہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ انہیں ان تمام اچھی چیزوں کے لئے شکر گزار
ہونے کی تعلیم بھی ملتی ہے جن سے وہ اس روئے زمین پر لطف اندوز ہوتے ہیں۔
مختصر یہ کہ خدا اور مذہب کے ذریعےلوگ اپنی زندگیوں کے گہرے مقاصد اورمعانی
کی تلاش میں لگ جاتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment