Friday, May 16, 2014

Jihadist Magazine ‘Azaan’ Calls For Western Muslims To Attack Their Own Homelands (جہادی میگزین آذان مغربی مسلمانوں کو اپنے وطن پر حملہ کرنے کی ترغیب دیتی ہے (حصہ دوم







ایک مہلک پروپیگنڈا
غلام غوث، نیو ایج اسلام
14 مئی2014
ابو سلامہ المہاجر نے 'To the Jihadis in the West' (مغرب میں جہادیوں کے نام ایک پیغام) کے عنوان سے انگریزی طالبانی جہادی میگزین میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں کہا ہے کہ "جہاد میں آپ کا سب سے بڑا تعاون یہ ہے کہ آپ مغرب میں ایک حملہ کریں"۔
جیسا کہ پہلے گزر چکا ہے کہ اس میگزین کا مقصد اپنے حساس نوجوان قارئین کے دماغ میں گندے ارادے پیدا کرنا ہے۔ یہ مجلہ مغربی مسلمانوں کو اس بات کے لیے برانگیختہ کرتا ہے کہ وہ اپنے اپنے وطن میں اس وقت تک حملے کرتے رہیں جب تک کہ اسلامی ممالک کے تئیں ان ممالک کی خارجہ پالیسیوں میں سدھار پیدا نہ ہو۔ ان کے پاس انتہاپسندی کی آگ بھڑکانے کے لیے سب سے زیادہ خوبصورت بہانہ یہ ہے کہ (غیر وہابی مسلمان سمیت) مغربی ممالک اسلام کے ساتھ برسر پیکار ہیں۔

No comments:

Post a Comment