Thursday, February 20, 2014

Islamic Economy During Khilafat-e-Rasheda (Part 11) خلافت راشدہ کا اقتصادی جائزہ حصہ 11







خورشید احمد فارق
لگان
فاروقی فتوحات (عراق ، شام ،میسوپوٹامیہ، فارس اور مصر) میں صرف عراق کےزراعتی لگان کی تفصیل ہم تک پہنچی ہے جو یہاں پیش کی جاتی ہے۔
عراق کی پہلی فاروقی لگان بندی اس کی فتح کے فوراً بعد عمل میں آئی اور یہ انہی خطوط پر تھی جن پر فارس کے ساسانی بادشاہ نو شیرواں کے زمانے سے چلی آرہی تھی ۔نوشیرواں نے ان اصناف ، پیدا وار پر لگان وصول کیا تھا مع شرح حسب ذیل ہیں:
(1) گیہوں ۔ آٹھ آنے ( ایک درہم) فی مربع جریب ( چالیں گز لمبی اور اتنی ہی چوڑی زمین)
(2) جو ۔ آٹھ آنے ( ایک درہم) فی مربع جریب ( چالیں گز لمبی اور اتنی ہی چوڑی زمین)
(3) چاول ۔ شرح نہیں دی گئی
(4) انگور ۔ چار روپے ( آٹھ درہم) فی مربع جریب 
 

No comments:

Post a Comment