How Should We Understand The
Concepts Of The ‘Islamic Tradition’ And ‘Islamic Authenticity’?
‘‘اسلامی تراث’’ اور ‘‘اسلامی اصالہ’’ کا تصور کس طرح سمجھا جائے؟
ڈاکٹر عدیس ددریجا، نیو ایج اسلام
12 مارچ 2014
مقدمہ:
اسلامی
کتب میں ہم اکثر ‘‘اسلامی تراث’’ اور ‘‘اسلامی اصالہ’’ کے بارے میں پڑھتے
ہیں۔ ان کتابوں میں، خاص طور پر جن کی نوعیت غیر اسلامی ہوتی ہے اکثر ان
باتوں کو اجاگر کرنے اور واضح کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی جاتی ہے کہ
‘‘اسلامی تراث’’ اور ‘‘اسلامی اصالہ’’ کے تصور کا کیا معنیٰ ہے، حالانکہ
اسلام میں ان کی اہمیت واضح ہے۔ ہم ان تصورات کو کیسے سمجھ سکتے ہیں؟ ان کی
نوعیتیں کیا ہیں؟ اس مضمون میں اس عنوان پر ایک مختصر اور جامع گفتگو کی
گئی ہے۔ میری یہ تحریر میری کتاب ‘‘Constructing a Religiously Ideal "Believer" and "Woman" in Islam Palgrave, 2011’’ کے ایک حصے کی ترمیم شدہ پیش کش ہے جسے آپ اس لنک پر کلک کر کے بھی پڑھ سکتے ہیں: http://malaya.academia.edu/AdisDuderija/Papers
1. ایک تصور کی حیثیت سے اسلامی تراث کا کیا مطلب ہے؟
No comments:
Post a Comment