Tuesday, October 8, 2013

Preservation of the Quran An Objective Probe (Part 1) (قرآن کا تحفظ ایک بامقصد تحقیق و تفتیش (حصہ 1

سید منظور عالم، نیو ایج اسلام
اکتوبر03، 2013
 " بےشک یہ (کتاب) نصیحت ہمیں نے اُتاری ہے اور ہم ہی اس کے نگہبان ہیں ۔ " ( 15:9 )
‘‘(یہ کتاب ہزل و بطلان نہیں) بلکہ یہ قرآن عظیم الشان ہے، لوح محفوظ میں (لکھا ہوا)’’ (22-85:21)
اسلام کے بنیادی ذرائع دو ہیں۔ اور وہ قرآن اور نبی صلی اللہ علیہ کی مستند احادیث  ہیں۔ انہیں ' بنیادی ' اس لئے کہا  جاتا ہے کہ  نوعیت کے اعتبار سے دونوں الہامی ہیں ،  لفظی اعتبار سے یا معنوی اعتبار سے دونوں کی بنیادیں وحی پر ہیں جیسا کہ یہی معاملہ قرآن اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم


 

No comments:

Post a Comment