Monday, October 14, 2013

~Looking Back~ Islam and Democracy Not At Odds in Tunisia ~گئے دنوں پر ایک نظر~ تیونس میں اسلام اور جمہوریت ایک دوسرے کی ضد نہیں


رضوان مسمودی
11 اکتوبر 2013      
تیونس ۔ 23 اکتوبر کو منعقدہ انتخابات اتنے ہی تاریخی تھے جتنا کہ اس ملک میں رونما ہونے والا حالیہ انقلاب۔ میں نے اپنی آنکھوں سے بے شمار لوگوں کو نئی آئین ساز اسمبلی کے لیے ووٹ ڈالنے کے بعد خوشی اورمسرت سے چیختے ہوئے دیکھ ۔ یہ اُن کے لیے بہت بڑا عزاز اور افتخار تھا کہ اپنی زندگی میں وہ پہلی مرتبہ ایک آزاد شہری کی حیثیت سے اس انتخاب میں حصہ لے رہے تھے۔
آج تیونس کے عوام دین اور سیاست کے درمیان اشتراک کارکے تعین کے لیے کوشاں ہیں۔ یہ مسئلہ محض اس لیے گھمبیر شکل اختیار کر گیا ہے کہ اسلام پسندوں اور سیکولرلوگوں کی صفوں میں موجود انتہا پسند نئی حاصل شدہ جمہوری آزادیوں کو اپنے سخت گیر خیالات کی ترویج کے لیے


 

No comments:

Post a Comment