Wednesday, September 25, 2013

'Qur'an Burning Scheme of a Pastor In Contrast To the Veneration of Jesus and Mary in the Qur’an' ایک پادری کا قرآن سوزی کا عمل عیسیٰ اور مریم علیہم السلام کے قرآنی تقدس سے متصادم ہے


محمد یونس ، نیو ایج اسلام
مشرکہ  مصنف اشفاق اللہ سید ، Essential Message of Islam ، آمنہ پبلیکیشن، یو ایس اے ، 2009 ء
20 ستمبر ، 2013
 یہ تحریر  9/11 کی ہر سالگرہ پر قرآن کے نسخوں کو جلانے کے لئے پادری ٹیری جونز کی دعوت کے  جواب میں ہے ۔
اس مضمون کا محرک اس سنسنی خیز معاملے پر ریورینڈ وائن لیونڈرکی گہری دلچسپی ہے ، جس نے گزشتہ  ہفتے عارضی طور پر دفاع کیا ، لیکن ایسا لگتا ہے کہ  وہ اس دور کے اسلامو فوب  کے  ماحول کو جلا بخشتا ہے، نفرت کو فروغ دیتا اور جرم اور بنیاد پرستی کو غذا فراہم کرتا ہے – زورآور مسلم ممالک میں  امریکیوں/عیسائیوں کی حفاظت کو خطرے میں ڈالنے کی بات تو چھوڑ ہی دیں ۔

No comments:

Post a Comment