Mahatma Gandhi's Lessons for Al-Qaeda القاعدہ کے لئے مہاتما گاندھی کے اسباق
کرسٹوفر جے لی
13 ستمبر 2013
جنوبی
ایشیا 1947 میں تقسیم کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان لمبی کشیدگی ،
اور حال ہی میں القاعدہ کے ذریعے انتہا پسند اسلام کی ایک نئی عالمی
سیاست کے ساتھ سیاسی طور پر دنیا کے پیچیدہ ترین علاقوں میں سے ایک ہے ۔
آکسفورڈ
کے ایک مؤرخ فیصل دیوجی نے کتابوں کی ایک سیریز میں مختلف سیاسی تواریخ کو
پیش کیا ہے ، انہیں میں ایک کتاب (Landscapes of the Jihad (2005 ہے، جو
کہ 11/9 کے نتیجے میں القاعدہ کی وضاحت میں سب سے پہلی سنجیدہ کوششوں میں
سے ایک تھی۔ اور ایک کتاب (Muslim Zion: Pakistan as a Political Idea
(2013 تھی ، جس میں پاکستان اور اسرائیل کے درمیان خلاف قیاس روابط کو
بیان کیا گیا ہے ۔
افریقہ
میں وٹواٹرس رینڈ یونیورسٹی کے سینٹر فار انڈین اسٹڈیز میں ایک مہمان
خصوصی کے طور پر حال ہی میں دیوجی نے اسلام پر غور و فکر کے موضوع پر دو
خطبات دئے ۔
No comments:
Post a Comment