Criticising Islam is Islamic اسلام پر تنقید اسلامی ہے
زین ازلی
15 اگست، 2013
مجھے
دھمکیاں دی گئی اور مجھے میرے پیچھے دیکھنے کے لئے خبردار کیا گیا اس
لئے کہ میں نے اسلام کے متعلق چند مسائل کے بارے میں استفسار کرنے کی
ہمت کی تھی ۔ اور اندازہ لگائیں کہ کون لوگ مجھے دھمکی دے رہے ہیں ؟
یقیناً میرے ساتھی مسلمان!
ظاہر
ہے، صرف انہیں لوگوں کو مذہب کے معاملے میں گہرائی کے ساتھ تحقیق و تفتیش
کرنے کی اجازت ہے جن کے پاس بے بناہ مذہبی علم اور قابلیت ہے اور باقی ہم
سب کو بس چپ رہنا اور سننا چاہئے۔
مجھے
لگتاہے کہ مجھے ان لوگوں کو نہیں سننا چاہئے اس لئے مجھے اس بات کا پختہ
یقین ہے کہ وہ غلط ہیں ۔ دراصل اسلام بہت ہی اچھا مذہب ہے، اور مجھے یہ
یقین نہیں ہوتا کہ یہ ایسی کسی چیز کی تبلیغ کرے گا۔
http://newageislam.com/urdu-section/zan-azlee,-tr-new-age-islam/criticising-islam-is-islamic/d/13557
No comments:
Post a Comment