True Islam Can Stop Extremism اسلام کی صحیح تعلیمات سے انتہاء پسندی کا سدباب ممکن
امام فیصل عبدالرؤف
24 نومبر 2013
امریکہ میں اسلام کے تعلق سے مروجہ نظریہ کے برخلاف اسلام ایک پر امن مذہب ہے ۔
لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ آپ ایسا کیونکر کہہ سکتے ہیں ؟ذرا 9/11 پر ایک نظر ڈالیں اور (اسلام کےنام پر ) جو قتل و خون کا بازار گرم ہے اس کا بھی جائزہ لیں ۔ صورت حال یہ ہے کہ مسلمان عیسائیوں کا قتل کر رہے ہیں ۔ مسلمان یہودیوں کا خون بہا رہے ہیں ، یہاں تک کہ مسلمان ہی مسلمان کی زندگیاں تباہ کر رہے ہیں ۔
میں یہ تسلیم کرتا ہوں کہ ان کی یہ بات حق و صداقت پر مبنی ہے ۔ در اصل اسلام، عیسائیت، یہودیت، بدھ مت، اور ہندو مت سمیت تمام مذاہب کے
No comments:
Post a Comment