Peace is the Rule in Islam, War an Exception قیام امن اسلام کا قانون ہے اور جنگ استثنائی صورت حال ہے
مولانا وحیدالدین خان
09 اکتوبر 2013
جنگ کی اجازت صرف دفاعی صورت میں ہے۔
قرآن (22:39) ہمیں یہ بتاتا ہے :
ان لوگوں کو (جہاد کی) اجازت دے دی گئی ہے جن سے (ناحق) جنگ کی جارہی ہے اس وجہ سے کہ ان پر ظلم کیا گیا ۔
قرآن کی یہ آیت ہمیں ایک اہم اسلامی اصول کی تعلیم دیتی ہے ۔ قانوناً جائز جنگ وہ ہے جو ایک واضح چڑھائی کے جواب میں دفاع کے طور پر لڑی جائے۔ اس کے علاوہ جنگ کی تمام صورتیں ظلم و زیادتی ہیں ، اور ظالموں کے لئے خدا کی بارگاہ میں کوئی جگہ نہیں ہے ۔ جیسا کہ قرآنی آیت اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ دفاعی کے علاوہ کسی بھی قسم کی جنگ کا کسی بھی صورت میں کوئی جواز نہیں پیدا ہوتا ۔
قرآن کے مطابق دفاعی جنگیں بھی ایک واضح اعلان جنگ کے بعد ہی لڑی جانی چاہئے
No comments:
Post a Comment