The Politics of Ashura عاشورہ کی سیاست
ایم اے نیازی
15 نومبر 2013
مسلمانوں کے نزدیک عاشورہ مختلف اہمیتوں اور معنویتوں کا حامل ہے ۔ اس کی سب سے پہلی معنویت یہ ہے کہ یہ امر متیقن ہے کہ اسلامی سال کے آغاز پر کسی بھی طرح کا کوئی جشن نہیں منایا جائے گا۔ یہ بات معقول ہے اس لئے کہ اسلامی تہوار عیدین ہیں اور سال نو اس کا ہم پلہ نہیں ہے ۔ تاہم پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے عاشورہ کے دن کربلا کے میدان میں ان کے نواسے کی شہادت سے بہت پہلے ہی عاشورہ کے دن روزے رکھ کر اس دن کو ممتاز کر دیا تھا ۔ عاشورہ سے اسلام اور عیسائی و یہودی مذاہب میں ایک ربط کا پتہ چلتا ہے ۔اس میں سیاست کا بھی عنصر شامل ہے ، اس لئے کہ حالانکہ امام حسین نے اسلام کے دائمی اصول و معتقدات کی بقاء کے لئے اپنی جان کی قربانی پیش کی ، لیکن اس موقع پر انہوں نے ایک ایسے شخص کی اطاعت قبول کرنے سے انکار کر دیا جسے انہوں نے خلافت
کے لائق نہیں سمجھا ۔
No comments:
Post a Comment