Definition of a Martyr (Shaheed) شہید کی صحیح اسلامی تعریف
خالد ظہیر
22 نومبر 2013
لفظ شہید برصغیر کی مختلف زبانوں میں عام طور پر رائج ہے، خاص طور پر پاکستانی زبان میں ، یہ ان مرحومین کے ناموں کے ساتھ جوڑا جاتا ہے جنہیں کسی عظیم مقصد کے حصول میں جد و جہد کرتے ہوئے مارا گیا ہو یا جس کی موت کسی حادثے میں ہوئی ہو۔
حال ہی میں اسے بڑی اہمیت حاصل ہوئی ہے اور یہاں تک کہ اس کے تعلق سے بہت سارے لوگوں کے ذہن و دماغ میں بڑی الجھنیں بھی پائی جا رہی ہیں ،اس لئے کہ اس کا استعمال تحریک طالبان، پاکستان کے کمانڈر حکیم اللہ محسود کے لئے کیا جا رہا ہے جس کی موت امریکی ڈرون حملے میں ہوئی تھی ۔
No comments:
Post a Comment