Friday, December 27, 2013

‘Stop Terrorizing Non-Muslims, Muslims In The Name Of Islam’ ' اسلام کے نام پر غیر مسلموں اور مسلمانوں کو خوفزدہ کرنا بند کریں '



خالد الجنفوی
08اکتوبر ، 2013
ایک اچھا اور روادار مسلم یہ سمجھتا ہے کہ اسلام امن کا مذہب ہے ۔ اسلام کی مقدس کتاب قرآن روز مرہ کی زندگی میں نہ صرف مسلمانوں کے درمیان بلکہ خدا کے دوسرے بندوں کے درمیان بھی امن اور رواداری کا مظاہرہ کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ حقیقی اسلام کے عام اصولوں اور تعلیمات کے مطابق ایک اچھے مسلمان سے انسانوں کو یا خدا کی دوسری مخلوقات کو نقصان پہنچانے کی توقع نہیں کی جاتی ہے۔ تاہم دنیا بھر میں مذہبی متشدد لوگ کئی دہائیوں سے اسلام کی ایک الگ ہی تصویر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں (یعنی) غیر مسلموں اور مسلموں دونوں کو ہی خوفزدہ کر رہے ہیں اور دنیا بھر میں افراتفری کا ماحول پیدا کر رہے ہیں ۔

No comments:

Post a Comment