Madarsa Graduates Facing Social, Economical And Political Issues فارغین مدارس کو درپیش سماجی، اقتصادی اور سیاسی مسائل
ابو فہد
14 نومبر، 2013
اگر
ہم ہندوستان کاخاص اس ناحیہ سے جائزہ لیں ، تو معلوم ہوگا کہ ہندوستان کے
حالات دنیا کے تمام ممالک سے مختلف ہیں ، نہ صرف یہ کہ مختلف ہیں بلکہ
بہت زیادہ مختلف بھی ہیں، ہاں ، بعض وہ ممالک جو پسماندہ یا ترقی پذیر ہیں
اور وہاں مسلمان اقلیت میں ہیں، کم و بیش ان کے مسائل بھی ہندوستان جیسے
ہی ہیں۔
یہاں
ہندوستان میں مسلم مذہبی اداروں اور تنظیموں کو حکومت کی طرف سے نہ صرف
یہ کہ کچھ تعاون نہیں ملتا بلکہ الٹا ان کی راہیں مسدور کرنے کی عوامی
اور ریاستی ، ہر دو سطح پر منظّم کوششیں بلکہ سازشیں کی جاتی ہیں ۔
اور نائن الیون کے بعد کے زمانے کا تو نقشہ ہی کچھ الگ سا ہے۔ ا س میں
سازشوں کی خوب خوب گرم بازاری ہے ۔ نفرتیں پل پل بڑھ رہی ہیں او رمحبتیں
ہر پل فنا کے گھاٹ اتر رہی ہیں ۔ نہ دین
No comments:
Post a Comment