Did Ulema of Deoband Oppose Modern Education? کیا علما ء دیوبند نے جدید تعلیم کی مخالفت کی ہے؟
طالب علم
8 نومبر، 2013
عرصہ
دراز سے یہ بات بڑے زور و شور سے کہی جارہی ہے کہ علما ء کرام بالخصوص
علما ء دیوبند نے جدید تعلیم کی مخالفت کی یہاں تک کہ علماء انگریزی زبان
اور ادب کے بھی مخالف تھے،انہوں نے انگریزی تعلیم کے خلاف فتویٰ دے کر
مسلمانوں کو اس سے محروم رکھا جس کی وجہ سے مسلمان دنیوی تعلیم کی مخالفت
کے اس بے بنیاد افسانہ کو اس زور شور اور تسلسل کے ساتھ پھیلا یا جارہا
ہے کہ آج ہمارے بہت سے پڑھے لکھے لوگ اس دام فریب میں پھنس گئے حتی کہ
آج کل مولویوں کا بھی ایک طبقہ اس پر یقین کرتا ہے اور اپنے بزرگوں کی
رائے سمجھ کر جو انگریزی تعلیم کی مخالفت میں بحث کرنے لگتا ہے ، اور
مدارس سے فراغت کےبعد یونیورسیٹوں میں تعلیم حاصل کرنے کو قوم کےساتھ
خیانت قرار دیتا ہے۔
No comments:
Post a Comment