History of Namaz in Islam Part-3 (اسلام میں نماز کی تاریخ – نماز کی شکل اور با جماعت نماز (3
ناستک درانی، نیو ایج اسلام
22 نومبر، 2013
ہر
مذہب نے نماز کی ایک خاص شکل متعین کی ہے، جو اس کے مخصوص مفہوم، خداؤوں
کی تعظیم وتوسل کی تعبیر سے مطابق رکھتی ہے، کسی مذہب نے نماز کو خاموشی
اور تفکر بنا دیا تو کسی نے مخصوص حرکات وسکنات دے دیے جن میں کچھ مخصوص
کلام پڑھا جاتا ہے وغیرہ۔
تاہم
نماز میں خدا یا خداؤوں کے سامنے کھڑے ہونا زیادہ تر مذاہب میں نماز کا
ستون رہا ہے جس کے بعد رکوع اور پھر سجود کی باری آتی ہے، سجدہ عام طور پر
بت کے آگے کھڑے ہونے کے بعد کیا جاتا ہے جو مسجود کی تعظیم واحترام کی
علامت ہے، یہودی مذہب میں درست سجدہ وہی ہے جو خالق خدا کو کیا جاتا ہے
جبکہ انسان کو کیا جانے والا سجدہ بُت پرستانہ ہے ۔
No comments:
Post a Comment