Monday, March 26, 2012

بین مذہبی مکالمے کی ضرورت


بین مذہبی مکالمے کی ضرورت
by اصغر علی انجینئر (ترجمہ نیو ایج اسلام
اس کے علاوہ، یہ اپنی مخلوق کے درمیان تنوع پیدا کرنے کی اللہ کی مرضی ہے۔ اللہ قرآن میں فرماتا ہے، " اور اگر خدا چاہتا تو سب کو ایک ہی شریعت پر کر دیتا مگر جو حکم اس نے تم کو دیئے ہیں ان میں وہ تمہاری آزمائش کرنا چاہتا ہے سو نیک کاموں میں جلدی کرو"(5:48)۔ اس طرح تنوع اللہ کی مرضی ہے اور یہ ہمارے لئے امتحان ہے کہ ہم اس تنوع کے باوجود ایک دوسرے کے ساتھ امن اور ہم آہنگی کے ساتھ رہ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، اللہ چاہتا ہے کہ ہم دوسروں سے برتری کا دعوٰی نہ کریں بلکہ نیک اعمال میں ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ کریں
http://newageislam.com/urdu-section/%D8%A7%D8%B5%D8%BA%D8%B1-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%A7%D9%86%D8%AC%DB%8C%D9%86%D8%A6%D8%B1-(%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81--%D9%86%DB%8C%D9%88-%D8%A7%DB%8C%D8%AC-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85/%D8%A8%DB%8C%D9%86-%D9%85%D8%B0%DB%81%D8%A8%DB%8C-%D9%85%DA%A9%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D8%B6%D8%B1%D9%88%D8%B1%D8%AA/d/6901

No comments:

Post a Comment