قرآن کی کردار سازی سے متعلق مثالوں کی بہت اہمیت ہے
by محمد یونس، نیو ایج اسلام
بدلہ لینے والے نہ بنیں اور ماضی کی دشمنیوں کو بھول جائیں۔ ’عفو اختیار کرو اور نیک کام کرنے کا حکم دو اور جاہلوں سے کنارہ کر لو۔‘(7:199). ’اور برائی کا بدلہ تو اسی طرح کی برائی ہے۔مگر جو در گزر کرے اور (معاملے کو) درست کر دے تو اس کا بدلہ خدا کے ذمہ ہے۔اس میں شک نہیں کہ وہ ظلم کرنے والوں کوپسند نہیں کرتا ۔‘(42:40). ’مومنوں سے کہہ دو کہ جو لوگ خدا کے دنوں کی (جو اعمال کے بدلے کے لئے مقرر ہیں) توقع نہیں رکھتے ان سے در گزر کریں۔ تاکہ وہ ان لوگوں کو ان کے اعمال کا بدلہ دے۔‘
No comments:
Post a Comment