Monday, March 26, 2012

ٹولوس یا دو شدید حادثوں سے کیا حاصل ہوا؟


ٹولوس یا دو شدید حادثوں سے کیا حاصل ہوا؟
by سیف شاہین، نیو ایج اسلام
یہ حیرت انگیز ہے کہ کس طرح تہذیبی تصادم کے دونوں اطراف کےلوگوں کی نفرت اور انتقام کی اس طرح کی کہانیاں ایک دوسرے کے عین یکسانیت کو سامنے لا رہی ہیں۔ رابرٹ بیلس اور محمد میراہ کے تمام نسلی اور مذہبی اختلافات کے باوجود انہیں ایک دوسرے کے ساتھ تبدیل کر سکتے ہیں، اورکسی سوال کے پوچھے جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ان کی سوچ ایک تھی، ان کی طرز زندگی یکساں تھی، ان دونوں نے ایک جیسا عمل کیا اوروہ بھی ایک جیسی ہی وجوہات کے لئے
-

No comments:

Post a Comment