Monday, March 26, 2012

قرآنی شریعت (قوانین) طلاق، طلاق ثلاثہ، عارضی شاد اور حلالہ کو حرام قرار دیتی ہے


کسی کو بھی حیرانی ہو سکتی ہے کہ کیوں ہندوستان میں علماء ایسا فتویٰ یا احکامات پر عمل کے لئے اصرار کرتے ہیں جو آج قرآن سے متصادم، بیزار زن۔ شدید طور پر بین الاقوامی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور اس قدر  خلاف فطرت (محرمات سے مباشرت کو معاف کرتی اور ہندوستانی حکومت کو  ایک ایسا قانون پاس کرنے کے لئے مجبور کرتی ہیں کہ جو شادی کے 30 سال سے بھی زیادہ کے بعد ایک عورت کے نان نفقہ کو طے کرے) ہے کہ کسی کے لئے کھل کر تبصرہ کرنا مشکل ہے اس خوف سے کہ یہ کہیں بے مزہ نہ ہو۔
http://newageislam.com/default.aspx?ID=&Page=2

No comments:

Post a Comment