Urdu Section
خان عبدالغفار خان: پاکستان کے ایک بھلا دئے گئے قائد
by یعقوب خان بنگش (ترجمہ نیو ایج اسلام
Khan Abdul Ghaffar Khan
اسلامی فلسفہ، سماجی اصلاح اور سیاسی غور و فکر میں اہم تعاون کرنے کے باوجود غفار خان پاکستانی تحریروں میں کھو جانے والی شخصیت ہے۔ پاکستان کی ترقی میں ان کی انقلابی خیالات کا دم گھٹ گیا، صرف اس لئے کہ وہ ایسی تحریروں میں 'فٹ' نہیں بیٹھتے تھے اور مسلم لیگ کی لائن سے کسی بھی انحراف کی اجازت نہیں تھی۔
No comments:
Post a Comment