Monday, March 26, 2012

فسادات سے آزاد ہندوستان


فسادات سے آزاد ہندوستان
by اصغر علی انجینئر (ترجمہ نیو ایج اسلام
فسادات سے آزاد ہندوستان کو یقینی بنانے کے لئے نظام تعلیم سب سے اہم ذریعہ ہے۔ آج ہمارا تعلیمی نظام قدر کے تئیں غیر جانبدار ہے اور مقابلہ،  ذات برادی اور فرقہ واریت پیدا کرنے والا ہے۔  یہ مبصر ذہن نہیں پیدا کر سکتا ہے لیکن اس کے مطابق پیدا کرتا ہے۔ یہ تاریخ کو مسخ کرتا ہےاور مندر 
مسجد تنازعہ کو بر قرار رکھتا ہے۔ ہم اورنگزیب کو تو پڑھاتے ہیں لیکن داراالشکوہ کو کبھی نہیں جو اسلام اور ہندو دونوں مذہب کے بڑے عالم تھے۔

 

No comments:

Post a Comment