Urdu Section
اسلامی تعلیمات پرملا لوگوں کی اجارہ داری نہیں ہے
by جاوید آنند ( ترجمہ۔ نیو ایج اسلام
Javed Anand, General Secretary, Muslims for Secular Democracyکچھ ایسی باتیں ہیں جنہیں علماء پیروکاروں کو نہیں سکھاتے ہیں۔ آپ کیا کرتے ہیں جب کسی آرکیٹکٹ کے ذریعہ بنائی گئی حویلی اناً فا ناً میں منہدم ہو جائے؟ آپ اس ڈاکٹر کے ساتھ کیا کریں گے جو مریضوں کو ٹھیک کرنے سے زیادہ کو مار دیتا ہے؟ اور تب کیا کرتے ہیں جب علماء آپ کو بتاتے ہیں کہ طلاق ثلاثیٰ کا عمل ‘سماجی طور پر سخت نا پسندیدہ ہے، لیکن علم دین کے رو سےصحيح ہے؟ 'شاید کہیں اور رجوع کرتے ہوں گے؟
No comments:
Post a Comment