Monday, March 5, 2012

مذہبی انتہاپسندی کے حصار میں پاکستان

Urdu Section
پاکستان کا المیہ صرف یہی نہیں ہے کہ دہشت گرد تنظیموں نے ہر طرف سےاس ملک کو گھیر رکھا ہے بلکہ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ سماجی سطح پر مذہبی انتہا پسندی کچھ اس طور پر پھیل چکی ہے کہ پاکستانی معاشرے سےرواداری کا عنصر غائب ہی ہوتا جارہا ہے۔ اس کا لازمی نتیجہ یہ سامنے آرہا ہے کے لاقانونیت اتنی بڑھ گئی ہے کہ گویا اس ملک میں لاقانونیت ہی اصل قانون بن کر رہ گئی ہے۔

No comments:

Post a Comment