Tuesday, March 6, 2012

کیا اسلام ارتقاء کے مطالعہ سے بھی منع کرتا ہے؟

Urdu Section
کیا اسلام ارتقاء کے مطالعہ سے بھی منع کرتا ہے؟
by نضال گوسوم (ترجمہ۔ نیو ایج اسلام)
کیا اسلام ارتقاء کے مطالعہ سے بھی منع کرتا ہے؟

اس طرح آج کی مسلم ثقافت میں ارتقاء کا انکار تو مغرب میں مسلم اقلیتوں سمیت دنیا کے کئی حصوں میں لفظی اور بنیاد پرست تصور کے غلبے کی عکاسی کرتا ہے۔ اور ہارون یحیی اور دوسروں کی مہم نقصان دہ ہے اور مسلمانوں کے لئے یہ عام طور پر چاہے سائنس یا جدیدیت کے حوالے سے، اچھا شگون نہیں ہے۔

No comments:

Post a Comment