Monday, January 13, 2014

Pakistan: Aarti Performed after Centuries in the Temple شومیلا جعفری پاکستان: کٹاس راج مندر میں دہائیوں بعد آرتی

شومیلا جعفری
بی بی سی، لاہور، پاکستان
2 جنوری، 2014
ہندوستان ۔ پاکستان نے بٹوارے کے وقت 1947 سے ہی چکوال میں واقع کٹاس راج مندر بند پڑا تھا ۔ دہائیوں بعد اس مندر میں آرتی کی گونج سنائی دی ہے۔
مندر کے تعمیر نو کے لئے پاکستان میں اقلیتی ہندوؤں نے افسران کا شکریہ ادا کیا ہے۔
ہندو دھرم کو ماننے والوں کا کہنا ہے کہ حکومت کا یہ قدم مسلمان اکثریت والے معاشرے میں ان کی حالت کو لے کر ایک یقین دہانی کی طرح ہے۔
ہندو سدھار سبھا کے صدر امر ناتھ رندھاوا کہتےہیں، ‘‘ ہماری بڑی خوش قسمتی ہے کہ اس مندر کی مرمت اوراسے دو بارہ قائم کیا گیا ہے۔ یہ
 
 

No comments:

Post a Comment