Sunday, February 12, 2012

Urdu Section

مسلم پبلک افیئرز کونسل (MPAC) ، لاس اینجلس کے سلام اlلمرایتی کا کہنا ہے کہ امریکہ میں مسلمانوں کو امریکی مسلمان ہونے کی حساسیت پیدا کرنے کی ضرورت ہے، لیکن مساجد اس عمل میں رکاوٹ رہی ہیں۔ تنظیم امریکی مسلمانوں کے ساتھ کام کرتی ہے اور حکومتی اداروں، میڈیا، بین العقائد حلقوں اور ہالی وڈ کے اسٹوڈیو میں فیصلہ کن لوگوں کے سامنے امریکی مسلمانوں کے مفادات کی نمائندگی کرتی ہے۔ نیو ایج اسلام ڈاٹ کام کے سیف شاہین کو دئے ایک انٹرویو میں المریاتی کا کہنا ہے کہ امریکہ اور دنیا بھر میں رہنے والے مسلمانوں کو ‘تکثیریت اور سب کو شامل کرنے والے علم دین کی ضرورت ہے نہ کہ اخراج اور مقابلہ کرنے والے علم دین کی ضرورت ہے۔ انٹر ویو کےتصحیح شدہ اقتباسات : (فوٹو: سلام اlلمرایتی)

http://newageislam.com/urdu-section/مساجد-مسلمانوں-کے-امریکی-سماج-میں-شامل-ہونے-میں-رکاوٹ-/d/6613

No comments:

Post a Comment