Urdu Section
سلفی نظریہ کیا ہے؟
اسلامی روایت میں سلفی نظریہ کے تصور میں کئی پہلو ہیں۔ اس میں سے ایک کا تعلق اسلامی روایت کی تشریح کا ‘ مستند’ طریقہ کار سمجھنے کے مضمرات سے ہے۔ دوسرے عنصر کا تعلق پیغمبر محمد ﷺ کے صحابہ کےسیاسی‑ سماجی افراتفری کے درمیان کردار کے بارے میں ایک سنی سیاسی نظریے سے ہے جو ابتدائی اسلام کی خصوصیت کو بتاتا ہے۔ تیسرے پہلو کا تعلق تاریخ اور زمانہ کی نوعیت پر ایک خاص نقطہ نظر کی بنیاد پر اسلامی روایات کے تصور سے ہے۔ آئیے ہم ان میں سے ہر ایک کا مشاہدہ کریں۔by ڈاکٹر ادس ددریجا، نیو ایج اسلام ڈاٹ کام
http://newageislam.com/urdu-section/ڈاکٹر-ادس-ددریجا،-نیو-ایج-اسلام-ڈاٹ-کام/سلفی-نظریہ-کیا-ہے؟/d/6709
No comments:
Post a Comment