Sunday, February 26, 2012

Urdu Section
اسرائیلی کار میں دھماکہ ایران کے خلاف سازش

سعودی عرب مسلکی کارڈ کھلنے میں مصروف ہے، پوری دنیا میں عظمت صحابہ کے نام پر کانفرنس کرنے اور حرم میں نماز پڑھانے والے امام مسلمانوں کو مسلک کے نام پر شیعہ ایران کے خلاف بھڑکانے میں لگے ہیں، ان کانفرنسوں میں ایران کو عالم اہلسنت کے خلاف خطرہ قرار دیا جاتا ہے، ہندوستان میں بھی اس طرح کی کانفرنس مسلسل ہورہی ہے۔ خادم حرمین شریفین کہلانے والے بادشاہ اس فوجی اڈے کو وہ تمام عیاشی کے سامان فراہم کرتے ہیں جن کی امریکی فوجیوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ شراب تو فراہم کی ہی جاتی ہے دنیا بھر سے فحاشہ عورتوں کو اس فوجی اڈے پر پہنچا یا جاتا ہے۔...

http://newageislam.com/urdu-section/اصغر-انصاری/اسرائیلی-کار-میں-دھماکہ-ایران-کے-خلاف-سازش/d/6721

No comments:

Post a Comment