Tuesday, February 14, 2012

Urdu Section
قرآن کی تفہیم
by اصغر علی انجینئر
قرآن کی تفہیم

سب سے پہلے یہ قابل غور ہونا چاہیے کہ خواتین سے متعلق تمام آیات میں قرآن شوہر کے مقابلے میں ان کےحقوق پر زور دیتا ہے اور مردوں سے متعلق تما م آیات میں بیویوں کے مقابلے ان کی ذمہ داریوں پر زور دیا گیا ہے۔ اگر ایسا ہے تو کس طرح قرآن کسی شوہر کو بیوی کی پٹائی کرنے کی اجازت دے سکتا ہے؟ بیوی کے ساتھ برتائو کے معاملے میں اور یہاں تک کہ طلاق کے بعد بھی آیتیں کہتی ہیں کہ خواتین کے ساتھ احسان اور معروف کا رویہ ہونا چاہیے

http://newageislam.com/urdu-section/قرآن-کی-تفہیم/d/6636

No comments:

Post a Comment