Urdu Section
بین المسلمین مکالمے - کیا یہ ممکن ہے؟
یقینی طور پر بین مذہبی اختلافات اور مسائل، برا بھلا کہنے اور مختلف قسم کے تشددکے سمیت، صرف اسلامی روایت تک ہی محدود نہیںہے۔ دیگر مذہبی روایات میں بین مذہبی مکالمے کی پیش رفت اورمذہب سے متاثر شدہ تشدد، بدسلوکی اور بیان بازی کی رو ک تھام ہمیں بھی امید دیتی ہے اور ہماری حوصلہ افزائی کرتی ہے کہ مسلمان کی حیثیت سے ہم بھی ایسا کر پانے کے قابل ہیں۔ تاہم، مستقبل میں کیا ہو گا اس کا انحصار بڑی حد تک اس بات پر ہے کہ ہم کس طرح بین مسلم مکالمے کے تصور کو عملی جامہ پھناتے ہیں۔ by ادس ددریجا, ترجمہ : نیو ایج اسلام ڈاٹ کام
http://newageislam.com/urdu-section/بین-المسلمین--مکالمے---کیا-یہ-ممکن-ہے؟/d/6672
No comments:
Post a Comment