Wednesday, February 15, 2012

Urdu Section
شریعت کی تشکیل میں حدیث کا کردار
by مولانا ندیم الواجدی
شریعت کی تشکیل میں حدیث کا کردار

اگر آج بھی کوئی شخص حدیث کا انکار کرتا ہے تو یہ کوئی حیرت کی بات نہیں ہے، یہ سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد مبارک کی صداقت کا آئینہ دار ہے، جہاں تک دلائل کی بات ہے ہر شخص اپنے اپنے مطلب کی بات کہہ بھی دیتا ہے اور اسے دلائل کے ذریعے مضبوط بھی بنادیا ہے، حقیقت عوام سے تو اوجھل رہتی ہے لیکن اہل علم جانتے ہیں کہ کس دلیل میں کتنا وزن ہے اور کو ن سی بات کہاں موزو ں ہے اور کہا غیر مناسب ہے۔

http://newageislam.com/urdu-section/شریعت-کی-تشکیل-میں-حدیث-کا-کردار/d/6647

No comments:

Post a Comment