Wednesday, February 22, 2012

Urdu Section
مسلمانوں میں تشریحی بیداری اور تشریح کے طریقہ کار کی کمی
by ڈاکٹرادس ددریجا، نیو ایج اسلام ڈاٹ کام
مسلمانوں میں تشریحی بیداری اور تشریح کے طریقہ کار کی کمی

آزاد خیالی کے سوال سے ہٹ کر سماجی، سیاسی یا قانونی اہمیت کے دیگر معاملات کا بھی انحصار کافی حد تک تشریح کے ہمارے طریقہ کار پر منحصر ہے۔ مثال کے طور پر، شوریٰ کے قرآن اصول کی تشریح پارلیمانی جمہوریت سے اصولی جمہوریت اورچند لوگوں کی حکومت سے لیکر آمریت پسند اور سوشلزم کی حکمرانی تک تشریح کی گئی ہے۔ معاشرے میں عورتوں کی حیثیت اور کردار سے متعلق مسائل (اس میں وراثت، شادی اور طلاق کے قوانین وغیرہ بھی شامل ہیں) کی تشریح اس طرح کی گئی ہے جو اشارہ دیتے ہیں قرآن یا تو خواتین کی انتہائی آزادی یا سخت پدرانہ نظام کی حمایت کرتا ہے۔

http://newageislam.com/urdu-section/ڈاکٹرادس-ددریجا،-نیو-ایج-اسلام-ڈاٹ-کام/مسلمانوں-میں-تشریحی-بیداری-اور-تشریح-کے-طریقہ-کار-کی-کمی/d/6703


No comments:

Post a Comment