Thursday, February 16, 2012

Urdu Section
پاکستان میں تعلیمی انقلاب کی ضرورت ہے، لیکن یہ مساجد،  اسکولوں اور مدارس کے ذریعے نہیں آ سکتا ہےپاکستان کو شدت سے تعلیم کی ضرورت ہے جو سماجی طور پر ذمہ دار، متفکر، اور اچھی طرح باخبر افراد پیدا کرے اور وہ ایسی ذہنیت کے مالک ہوں جو ملک کی زبانوں، ثقافتوں اور مذاہب کے تنوع کو آسانی سے قبول کر سکتے ہوں۔ مقصد میں ضروری مہارت اور علم کی ایسی سطح شامل ہونا لازمی ہے جو روزگار اور جدید معاشرے میں شراکت کے قابل بنا سکے۔ عمران خان کی جزباتی خطابت اس سےنجات نہیں دلائے گی۔
http://newageislam.com/urdu-section/پاکستان-میں-تعلیمی-انقلاب-کی-ضرورت-ہے،-لیکن-یہ-مساجد،--اسکولوں-اور-مدارس-کے-ذریعے-نہیں-آ-سکتا-ہے/d/6657

No comments:

Post a Comment