Wednesday, January 11, 2012

Urdu Section
11 Jan 2012, NewAgeIslam.Com
کیوں خواتین قاضیان شادی اور طلاق کے معاملات سے نہیں نمٹ سکتی ہیں؟

اصغر علی انجینئر (انگریزی سے ترجمہ۔ سمیع الرحمٰن، نیو ایج اسلام ڈاٹ کام)

نہ تو قرآن میں اور نہ ہی کہیں حدیث میں اس بات کا اشارہ ملتا ہے کہ خواتین اس طرح کے مسائل کی تفہیم کے معاملے میں ذہنی طور پر کم تر ہیں۔جہاں تک خواتین ناقص العقل اور ناقص الایمان ہوتی ہیں کے متنازعہ روایت کی بات ہے تو اس کے بارے میں جتنا کہا جائے کم ہے۔پیغمبر محمد ﷺ نے متعدد معاملات میں اپنی ازواج مطہرات سے مشورہ کیا۔ان میں سے ایک سے ہدیبیہ میں امن کے لئےایک اہم معاملے میں آپﷺ نے مشورہ کیا تھا اور اپنے اونٹ کی قربانی دینے کے ان کے مشورے کو قبول کیا تھا۔آپ ﷺ نے کبھی نہیں کہا کہ خواتین عقل کےمعاملے میں کم تر ہیں۔ اصغر علی انجینئر (انگریزی سے ترجمہ۔ سمیع الرحمٰن، نیو ایج اسلام ڈاٹ کام)

http://www.newageislam.com/NewAgeIslamUrduSection_1.aspx?ArticleID=6352

No comments:

Post a Comment