| |||||||||||||
عام گنہگاروں کے لئے اللہ عظیم معاف کرنے والا، مان جانے والااور رحم کرنے والا ہے۔اللہ کی محبت اور رحم ان لوگوں کے لئے ہمیشہ جاری رہنے والی ہے جو توبہ کرتے ہیں اور نیک بننے کے لئے تیار ہیں۔کسی کو بھی اللہ کی رحمت اور فضل کو محبت اور دین داری سے حاصل کرنی چاہیے۔ یہ محبت ہی ہے جو برے کردار والے شخص کو بھی مکمل طور پر تبدیل کر دیتا ہے۔وہ لوگ جو میرا اور مولانا روم کی طرح محبت کی طاقت کا احساس کر لیتے ہیں وہ ، کبھی اقتدار کی محبت چھوڑ نے میں ہچکچاتے نہیں ہیں۔ اصغر علی انجینئر (انگریزی سے ترجمہ۔ سمیع الرحمٰن ، نیو ایج اسلام ڈاٹ کام) http://www.newageislam.com/NewAgeIslamUrduSection_1.aspx?ArticleID=6453 |
Monday, January 23, 2012
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment