| |||||||||||||
اس طالبہ نے سرکوزی کے نام خط میں لکھا کہ ‘‘فرانس میں اسلامی برقعے پر پابندی کا قانون سراسر غلط اور غیر جمہوری ہے، یہ لباس کے معاملے میں خواتین کی پسند اور ناپسند پر قدغن ہے۔ آپ کی حکومت کا یہ اقدام یورپ میں اسلام فوبیا کو ہوا دینے کا سبب بنے گا اور عالمی سطح پر اس کے منفی اثرات مرتب ہوں گے ۔ میں فرانس کی شہری نہیں ہوں لیکن آپ کو یہ خط اس لئے لکھ رہی ہوں کہ آپ کے ملک کا یہ قانون دنیا کے شہر یوں کیلئےزبردست تشو یش کا باعث بن گیا ہے۔ انڈیا جیسے کثیر الثقافت ملک میں پیدا ہونے اور پلنے بڑھنے کی بنا پر اس مسئلہ کی پیچیدگی کو بخوبی سمجھ سکتی ہوں’’۔ سید علی (فوٹو۔آکانشا گپتا) http://www.newageislam.com/NewAgeIslamUrduSection_1.aspx?ArticleID=6401 |
Wednesday, January 18, 2012
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment