Monday, January 16, 2012


Urdu Section
16 Jan 2012, NewAgeIslam.Com
اللہ کے بہترین نام

نیلو فر احمد (انگریزی سے ترجمہ۔ سمیع الرحمٰن ، نیو ایج اسلام ڈاٹ کام)

‘ الرحمن’ کا مطلب رحم کرنے والے کے ہیں اور یہ اللہ کے ناموں میں سے سب سے زیادہ کثرت سے استعمال کئے جانے والوں میں سے ایک ہے۔‘الرحیم’ کا مطلب ہےبے حد رحم کرنے والا۔الرحمٰن کہ ہی طرح اس کی بھی جڑ ایک ہی ہے۔رحما کے معنی بچہ دانی کے ہیں جو تمام محبت اور رحم کا مرکز ہے۔ یہ نام بھی ہے خدا کے پسندیدہ ناموں میں سے ہے کہ یہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم میں استعمال ہوتا ہے اور جسے قرآن کی تلاوت کرنے سے قبل سے لے کر کھانہ شروع کرنے اور سفر کا آغاز کرتے وقت کی جاتا ہے۔اس کے علاوہ حدیث قدسی ہے جس میں خدا نے فرمایا ہے کہ ‘رحمتی سبقت غضبی’ جس کے معنی ، ‘میری رحمت میرے غضب سے پہلے ہے۔’ نیلو فر احمد (انگریزی سے ترجمہ۔ سمیع الرحمٰن ، نیو ایج اسلام ڈاٹ کام)

http://www.newageislam.com/NewAgeIslamUrduSection_1.aspx?ArticleID=6384

No comments:

Post a Comment