| |||||||||||||
قرآن مدنی زمانے میں اسے اور واضح کرتا ہے اور (24:30-31) دونوں مومن مردوں اورمومن خواتین کو اپنی نظروں (جو انہیں نہیں دیکھنا چاہیے) کو ہٹا لینے کے علاوہ اپنی شرم گاہوں کی بھی حفاظت کی بات کہتا ہے۔آیت مومن خواتین سے بھی کہتا ہے کہ وہ اوڑھنیوں کو اپنے سینوں پر رکھیں اورانہیں صرف اس کی اجازت دیتا ہے جو عام طور سے کھلی رہتی ہیں اور اپنی زینت کو اپنےگھر کے لوگوں کے سوا کسی کے سامنےظاہر نہ کرنے، اور انہیں اشتعال انگیز انداز سے چلنے سے بھی منع کرتا ہے۔ان ہدایتوں کی مکمل تشریح جو زینت لفظ کے صحیح معنی کے مقابلے عارضی ہوگی اورجو آیت کی تلاوت کے وقت سمجھ میں آئے گا۔ محمد یونس، نیو ایج اسلام ڈاٹ کام (انگریزی سے ترجمہ۔ سمیع الرحمٰن، نیو ایج اسلام http://www.newageislam.com/NewAgeIslamUrduSection_1.aspx?ArticleID=6409 |
Wednesday, January 18, 2012
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment