Urdu Section | |
30 Jan 2012, NewAgeIslam.Com | |
اسلام، خاندان اور جدیدیت | |
اصغر علی انجینئر (انگریزی سے ترجمہ۔ سمیع الرحمٰن، نیو ایج اسلام ڈاٹ کام) |
اس طرح قرآن کے مطابق خاندان کا ادارہ زندگی کی اعلی اور نیک اقدار پر مبنی ہونا چاہئے۔ صرف جنسی خواہشات کی تسکین کبھی اعلیٰ تہذیب کی جانب نہیں لے جا سکتا اور نہ ہی کسی کی زندگی میں استحکام لا سکتا ہے۔ رحم اورمحبت انسانی تہذیب کی بنیاد یں ہیں اورخاندان تہذیبوں کو بنانے کا اہم ادارہ ہے۔جہاں تک ممکن ہو خاندان نہیں ٹوٹنے چاہیے اور نبی کریم ﷺ کی حدیث مبارکہ کے مطابق طلاق ، جائز چیزوں میں سب سے زیادہ ناپسندیدہ چیز ہے اس کے علاوہ ایک اور حدیث کے مطابق جب مرد طلاق لفظ اپنی زبان سے ادا کرتا ہے تو یہ آسمانوں کو ہلا دیتا ہے ، کیونکہ طلاق خاندان کے ادارے کو دھچکا پہنچاتا ہے۔ اصغر علی انجینئر (انگریزی سے ترجمہ۔ سمیع الرحمٰن، نیو ایج اسلام ڈاٹ کام) http://www.newageislam.com/NewAgeIslamUrduSection_1.aspx?ArticleID=6501 |
No comments:
Post a Comment