| |||||||||||||
بہت سے مسلمان جانوروں کے ساتھ برتائو کے معاملے میں بے دردی بھرا رویہ اپناتے ہیں اور یہ تاثر دیتا ہے کہ شاید ان کے مذہب میں جانوروں کے متعلق کوئی سوچ بچار نہیں کیا جاتا ہے۔تاہم جب ہم قرآن اور حدیث کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں حیرانی کے ساتھ ہی خوشی بھی ہوتی ہے کہ دراصل حقیقت اس کے بر عکس ہے۔ اسلام یقینا جانوروں کو اہمیت دیتا ہے اوران کی دیکھ بھال کے طریقے کو بھی اہمیت دیتا ہے۔قرآن میں پانچ سورتیں ایسی ہیں جن کے عنوانات جانوروں کے ناموں پر ہیں۔اس کے علاوہ ، جانوروں کا ذکر پورےقرآن میں پایا جاتا ہے۔ نیلو فر احمد (انگریزی سے ترجمہ۔ سمیع الرحمٰن ، نیو ایج اسلام ڈاٹ کام) http://www.newageislam.com/NewAgeIslamUrduSection_1.aspx?ArticleID=6460 |
Tuesday, January 24, 2012
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment