Sunday, January 29, 2012


Urdu Section
28 Jan 2012, NewAgeIslam.Com
کافر ہونے پر

اصغر علی انجینئر (انگریزی سے ترجمہ۔ سمیع الرحمٰن، نیو ایج اسلام ڈاٹ کام)

پھر وہ قران کی اس آیت کا حوالہ دیتے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ اللہ نے ہر ایک قوم میں اپنا رہنما بھیجا ہے اور وہ دلیل دیتے ہیں کہ اللہ ایک عظیم ملک ہندوستان کو کیسے بھول سکتا ہے اور وہاں اپنا رہنما نہ بھیجے۔ رام اور کرشن بھی اسی طرح کے رہنما تھا جن کاہندو بے انتہا احترام کرتے ہیں ۔وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ ہندو بھی حق میں یقین رکھتے ہیں کیونکہ وہ بھی خدا کو ستیم (حق) کہتے ہیں۔جیسا کہ داراشکوہ نے اپنی تصنیف مجمع البحرین میں اشارہ دیا ہے کہ ہندو اپنے ایشور کو ستیم ، شیوم اور سندرم (حق، پروردگار اور خوبصورت)کہتے ہیں ، اور قرآن میں اللہ کے یہ تینوں نام حق ، جبار اور جمیل ہیں۔ اصغر علی انجینئر (انگریزی سے ترجمہ۔ سمیع الرحمٰن، نیو ایج اسلام ڈاٹ کام)

http://www.newageislam.com/NewAgeIslamUrduSection_1.aspx?ArticleID=6491

No comments:

Post a Comment