Thursday, January 26, 2012

Urdu Section
25 Jan 2012, NewAgeIslam.Com
شریعت ، فتوی اور خواتین کے حقوق

اصغر علی انجینئر (انگریزی سے ترجمہ۔ سمیع الرحمٰن ، نیو ایج اسلام ڈاٹ کام)

بد قسمتی سےخاندانی قوانین کے معاملے میں زیادہ تر فقہہ قرآن کے بجائے کمزور احادیث پر انحصار کرتے ہیں۔ ابن حزم ، جو بظاہر ظاہری مکتب فکر (صرف تقلید کے ذریعہ نہیں) کو مانتے تھے۔آپ نے ان لوگوں کی سخت مزمت کی ہے جو خو غور و فکر نہیں کرتے تھے صرف تقلید پر عمل کرتے تھے۔ ابن حزم نے 14ویں صدی کے ا سپین میں یہ باتیں کہیں۔ ہمارے مذہبی قوانین کے ماہرین 21ویں صدی میں رہتے ہیں اور اس کے باوجود مشین کی طرح اپنے مکتب فکر کی تقلید کرتے ہیں۔ اصغر علی انجینئر (انگریزی سے ترجمہ۔ سمیع الرحمٰن ، نیو ایج اسلام ڈاٹ کام)

http://www.newageislam.com/NewAgeIslamUrduSection_1.aspx?ArticleID=6476

No comments:

Post a Comment