جدیدیت کی ایک مختصر تاریخ
by آکار پٹیل (ترجمہ نیو ایج اسلام
اگرچہ رومی یونانیوں کا احترام کرتے تھے، اور بہت سے رومی مئورخین نے یونانی زبان میں لکھا ہے، لیکن وہ خود علم کے مقابلے میں فتح حاصل کرنے میں زیادہ دلچسپی رکھتے تھے۔ روم کی تنزلی چوتھی صدی عیسوی میں عیسائیت کے نمودار ہونے سے قبل ہی شروع ہو گئ تھی، اور 7ویں صدی عیسوی میں اسلام کے ظہور کے وقت تک روم کا وجود ختم ہو گیا تھا۔ چرچ نے یو نانیوں کی طرح کائنات کی نو عیت پر آزادانہ طور پر غور و فکر کی اجازت نہیں دی۔
No comments:
Post a Comment