Wednesday, April 25, 2012

خواتین کے متعلق ہر ایک بحث میں اسلام کو نہ گھسیٹیں


by فرح ناز زاہدی معظم (ترجمہ نیو ایج اسلام
تو پھر ایسا کیوں ہے کہ تقریبا ہر مضمون، بلاگ، دستاویزی فلم، کتاب یا اطلاعات کا کوئی بھی ٹکڑا جو ایک مظلوم عورت کی بات کرتا ہے ، اس میں اسلام کو لایا جاتا  ہے اگرچہ یہ مکمل طور پر بغیر کسی سیاق و سباق  کے ہو تب بھی؟ تاہم، ایسا لگتا ہے جیسے دقیانوسی دور میں رہ رہے ہیں اور جب میڈیا کی بات آتی ہے تو  ہوشیار ہو جاتے ہیں (کتابت، صحافت، موسیقی یا فلم سازی)۔

No comments:

Post a Comment