Urdu Section | |
09 Jan 2012, NewAgeIslam.Com | |
محمدؐ: محسنِ انسانیت |
مسلمان پیغمبر محمدﷺ کو محسن انسانیت کہتے ہیں لیکن کیا ہم اس بات کی فکر کرتے ہیں کہ وہ کس طرح ایک محسن انسانیت بن گئے؟ اس مضمون میں میں پیغمبر محمد ﷺ کی انقلابی تعلیمات کے پہلو اور مسلمان کس طرح اس سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں،اس پر روشنی ڈالی جائے گی۔پیغمبر اسلام امّی تھے وہ لکھنا اور پڑھنا نہیں جانتے تھے اس کے باوجوآپ ﷺ نےاس عظیم سماجی اور اقتصادی انقلاب سے دنیا کو تعارف کرایا جو صدیوں پہلے بھی کار آمد تھا اور جو آج بھی ہے۔ اصغر علی انجینئر (انگریزی سے ترجمہ۔ سمیع الرحمٰن، نیو ایج اسلام ڈاٹ کام) http://www.newageislam.com/NewAgeIslamUrduSection_1.aspx?ArticleID=6333 |
No comments:
Post a Comment